ان تین اجزا کو کہتے ہیں جن سے مل کر ارکان بنتے ہیں۔ یعنی سبب، وتد اور فاصلہ۔ دیکھیے جزو۔
اُصُولِ سِہ گانَہ
- عربی, فارسی
- اسمِ مذکر
مصطلحاتِ عروض
مصطلحاتِ عروض
علمِ عروض اور متعلقہ مباحث میں استعمال ہونے والے الفاظ و تراکیب مع معانی و مطالب، مترادفات و متبادلات اور امثال و نظائر۔