شاعر کا قلمی نام تخلص کہلاتا ہے۔ مثلاً شیخ محمد ابراہیم ایک شاعر تھے۔ ان کا قلمی نام یعنی تخلص ذوقؔ تھا۔
شاعر کا قلمی نام کیا کہلاتا ہے؟
سوال
جواب
سوال و جواب
زبان و بیان کے دلچسپ نکات۔ لفظوں کی کہانیوں سے لے کر قواعد کے ضوابط تک۔ اردو ہے جس کا نام۔۔۔!