مطلع
غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔ اس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔
اگر پہلے شعر کے دونوں مصرعوں میں قافیہ اور ردیف نہ پائے جائین تو وہ مطلع نہیں کہلا سکتا۔ پھر اسے سادہ طور پر پہلا شعر ہی کہا جائے گا۔

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔
زبان و بیان کے دلچسپ نکات۔ لفظوں کی کہانیوں سے لے کر قواعد کے ضوابط تک۔ اردو ہے جس کا نام۔۔۔!
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔