زبان
اردو اقوالِ زریں
فہرست
اردو گاہ پر موجود اقوالِ زریں زبان کے اعتبار سے دو قسم کے ہیں۔ اول وہ جو اردو ہی میں کہے یا لکھے گئے۔ دوم وہ جن کا کسی اور زبان سے اردو میں ترجمہ کیا گیا۔ انتخاب اور ترجمہ بندہ راحیلؔ فاروق کی کاوش کا نتیجہ ہیں۔ ذیل میں دونوں اقسام کے روابط فراہم کر دیے گئے ہیں۔
اقوالِ زریں
عظیم اور مشہور لوگوں کی سنہری باتیں۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علم اور تجربہ کا نچوڑ!