Skip to content
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • عروض
  • نثر
  • شاعری
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • معاصرین

فرہنگِ آصفیہ

اردو لغت

اردو زبان کی پہلی مکمل اور جامع لغت۔ تلاش کی سہولت کے ساتھ!

  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

جھنجھری

بد رکاب

عمل درآمد

سکٹ چوتھ

سنگدانہ

استعارۂ بالتصریح

ادبِ عالیہ

کلاسیکی ادب

اردو زبان کی شاہکار کتب۔ ٹائپ شدہ۔ مکمل یونیکوڈ (Unicode) متن کے ساتھ۔

  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
سلکِ گوہر - اردو زبان و ادب کی پہلی غیر منقوط کتاب

سلکِ گوہر

پطرس کے مضامین

پطرس کے مضامین

دلی کی گلیاں اور قلعۂ معلیٰ کا عجائب خانہ

دلی کی گلیاں

لہجہ

صوتی ادب

اردو شعر و ادب کے منتخب شہ پارے۔ راحیلؔ فاروق کی آواز میں!

  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
امتِ سیدِ لولاکؐ سے خوف آتا ہے

امتِ سیدِ لولاکؐ سے خوف آتا ہے

اردو عروض

راحیلؔ فاروق

اردو شاعری کے اوزان و بحور کا فن۔ تقطیع، زحافات، قوافی اور بلاغت کے مفید مباحث کے ساتھ!

  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات
  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات

مصطلحات

اردو زبان میں علمِ عروض اور متعلقہ مباحث کی پہلی آن لائن لغت۔ عروضی اصطلاحات کے معانی، تلفظ اور مثالیں۔

بحورِ نوزدگانہ

سرقہ، شعر اور اس کے حقوقِ ملکیت

حروفِ ملفوظی و مکتوبی

نکاتِ عروضی و لسانی و ادبی

مصطلحاتِ عروض

اردو نثر

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ ادبی، معاشرتی، فکری اور مذہبی موضوعات پر اظہارِ خیال۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

کیفیات

چھوٹی چھوٹی باتیں۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!

بچہ بچہ

اردو گاہ کی چوتھی سالگرہ

اصلاح

سر!

کیفیات

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

دل بڑا آبدار موتی ہے

کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

زار

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کا پہلا اور تاحال آخری مجموعۂ کلام۔

  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف
  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف

ہم گئے ہار، لوگ جیت گئے

زندگی زندگی کے درپے ہے

اردو اقوالِ زریں

سنہری باتیں

حکمت و دانائی کے بیش قیمت موتی جنھیں دنیا بھر کی زبانوں سے منتخب کر کے ہم نے اردو میں پیش کیا ہے۔ عظیم اور مشہور شخصیات کی سنہری باتیں!

  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

انسان کا کردار ہی اس کا مقدر ہے۔

ہراقلیتوس
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے۔

واصف علی واصف
  • اقوالِ زریں
  • اردو اقوال

ضرب الامثال

راحیلؔ فاروق

لوک دانش کے شاہکار جملے، مصرعے اور اشعار۔ اردو میں رائج مشہور کہاوتیں!

  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ
  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ

قدرِ جوہر شاہ داند یا بداند جوہری

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

اندھیر نگری چوپٹ راجا

شامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفت

اردو محاورات

عشرت جہاں ہاشمی

اردو محاوروں کا دلکش گلدستہ۔ زبان، ادب اور تہذیب کے طلبہ کے لیے ایک مفید دستاویز!

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ محترمہ عشرت جہاں ہاشمی کی وقیع کتاب کے مندرجات جو اردو گاہ پر مراسلہ وار پیش کیے گئے ہیں۔

  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع
  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع

اردو املا

اردو کے رسمِ خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام اِملا ہے۔

– رشید حسن خان

املا نامہ

گوپی چند نارنگ

اردو لکھنے کا منشور۔ املا کے قواعد اور اصولوں کی مستند ترین دستاویز!

  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب
  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب

معاصرین

اردو گاہ

عصرِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات۔

  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت
  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت

یہ جو لاچار سی حالت ہے میاں

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

کیفیت نامہ

9 ستمبر 2022ء

00:31

پاکستان کی پہلی اور آخری ملکہ انتقال کر گئیں۔

21 اپریل 1926ء کو پیدا ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم 8ستمبر 2022ء کو وفات پا گئیں۔ انھوں نے انگریزی تاریخ میں طویل ترین عرصہ حکومت کی اور اپنے والد شاہ جارج ششم کے انتقال کے بعد 6 فروری 1952ء کو پاکستان کی ملکہ بنیں۔ قومی ترانے کے مصرع قوم، ملک، سلطنت میں سلطنت کا لفظ آج بھی سلطنتِ برطانیہ کے ان انتظامات کی یاد دلاتا ہے۔ تاہم 23 مارچ 1956ء کو پاکستان کا پہلا آئین نافذ ہوا اور ملکہ کی جگہ صدرِ مملکت نے لے لی۔ اسکندر مرزا وطنِ عزیز کے پہلے باضابطہ سربراہ تھے۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔

Prevپچھلا کیفیت نامہ
اگلا کیفیت نامہNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

کیفیات

چھوٹی چھوٹی باتیں۔ جذبات، کیفیات، احساسات اور خیالات۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!

آپ کے لیے

میرے بزرگ خوش نویس تھے۔ میں نے بھی بچپن میں تختیاں لکھیں اور، یادش بخیر، تیسری چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں یہ شعر پڑھا:

گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس
می نویس و می نویس و می نویس

یعنی اگر تو چاہتا ہے کہ اچھا لکھنے والا ہو جائے تو لکھتا رہ، لکھتا رہ، لکھتا رہ۔ اس مشورے پر عمل تو خیر نہیں کیا مگر اب سافٹ وئیر کی مدد سے اردو لکھ کر خوش ہو لیتا ہوں۔

مجھے خطاطی کے مبادی سے بھی آگہی نہیں۔ نستعلیق سے عشق البتہ ہے۔ کتنی ہی کتابیں محض اس لیے خریدیں اور سنبھال کر رکھیں کہ ان میں کمپیوٹر کمپوزنگ کی بجائے نستعلیق کی کتابت موجود ہے۔ دوست کہتے ہیں کہ میں اچھی چائے پینے کے لیے لنڈی کوتل تک جا سکتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ نستعلیق کی ایک جھلک کا لالچ شاید مجھے ایران بھی لے جائے۔ اسی عشق کا اعجاز ہے کہ ہنر ور احباب کے ساتھ ساتھ غامدیؔ صاحب جیسے اربابِ علومِ اسلامیہ بھی لہجہ کے نقوش کو بنظرِ استحسان دیکھتے ہیں۔

شاد باش اے عشقِ خوش سودائے ما
اے طبیبِ جملہ علت ہائے ما

راحیلؔ فاروق
  • کیفیت نامہ
  • 15 نومبر 2020ء
  • ربط
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔