اس محرم میں بہت غور و خوض کرنے کے بعد آخر میں نتیجے پر پہنچ گیا ہوں۔۔۔
بات یہ ہے کہ آدمی شیعہ
یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
اس محرم میں بہت غور و خوض کرنے کے بعد آخر میں نتیجے پر پہنچ گیا ہوں۔۔۔
بات یہ ہے کہ آدمی شیعہ
یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔
چھوٹی چھوٹی باتیں۔ جذبات، کیفیات، احساسات اور خیالات۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!
کیا آپ نے گزشتہ نصف صدی میں کوئی ایسا مجموعۂ کلام پڑھا ہے جس کے دیباچے میں شاعر کا منفرد لب و لہجہ تخلیقی وفور سے ملاپ کر کے گہرے عصری شعور کو چونکا دینے والے تجربات کے ذریعے جمالیاتی اعتبار سے نئے امکانات میں نہ ڈھال رہا ہو؟
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔