زندگی غالبؔ سے سیکھنی چاہیے اور شاعری میرؔ سے۔
ہمارے بچپن میں فلمیں دیکھنا اچھے لوگوں کا مشغلہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔ مگر اب سماجی واسطوں (social media) پر کئی کئی گھنٹے ضائع کر دینے کی نسبت روزانہ ایک فلم دیکھ لینا کہیں زیادہ مفید سرگرمی معلوم ہوتا ہے۔ انقلابات ہیں زمانے کے!
راحیلؔ فاروق
- کیفیت نامہ
- 22 مئی 2022ء
- ربط