کہتے ہیں کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ کچھ کان میں بھی ہوتا ہو گا۔
کہیں سے گدھے کے رینکنے کی آواز آئی۔ ایک بچے نے اپنی ماں سے پوچھا، "امی! یہ کون بول رہا ہے؟”
ماں نے بتایا، "گدھا۔”
بچہ بولا، "کتنی اچھی آواز ہے!”

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو ادیب۔
چھوٹی چھوٹی باتیں۔ جذبات، کیفیات، احساسات اور خیالات۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!
گفتم صنما لاله رخا دلدارا
در خواب نمای چهره باری یاراگفتا که روی به خواب بی ما وانگه
خواهی که دگر به خواب بینی ما را(ابوسعید ابوالخیر)
میں نے کہا کہ اے صنم، اے پھول چہرہ، اے دلدار، اے یار۔ خواب ہی میں ایک بار صورت دکھا دے۔ اس نے کہا کہ تو میرے بغیر سو جاتا ہے۔ اور پھر چاہتا ہے کہ مجھے خواب میں دیکھے؟
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔