Skip to content
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • راحیلؔ
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
لغت
ادب
لہجہ
عروض
نثر
شاعری
اقوال
امثال
محاورات
املا
معاصرین
لغت

فرہنگِ آصفیہ

اردو لغت

اردو زبان کی پہلی مکمل اور جامع لغت۔ تلاش کی سہولت کے ساتھ!

  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

ہلالی

مے پرستی

بنکارنا

کج راے

منزل مقصود کو پہنچنا

چارہ ساز

ادب

ادبِ عالیہ

کلاسیکی ادب

اردو زبان کی شاہکار کتب۔ ٹائپ شدہ۔ مکمل یونیکوڈ (Unicode) متن کے ساتھ۔

  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
  • تعارف
  • کتب
  • موضوعات
  • مصنفین
  • شمولیت
مینا بازار

مینا بازار

دو ڈاکٹر

دو ڈاکٹر

ہندوستان کے چار نامور شہنشاہوں کی شاہی سیرِ کشمیر

شاہی سیرِ کشمیر

لہجہ

لہجہ

صوتی ادب

اردو شعر و ادب کے منتخب شہ پارے۔ راحیلؔ فاروق کی آواز میں!

  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
  • تعارف
  • فہرست
  • ادبا
  • اصناف
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

عروض

اردو عروض

راحیلؔ فاروق

اردو شاعری کے اوزان و بحور کا فن۔ تقطیع، زحافات، قوافی اور بلاغت کے مفید مباحث کے ساتھ!

  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات
  • تعارف
  • فہرست
  • ابواب
  • مصطلحات

مصطلحات

اردو زبان میں علمِ عروض اور متعلقہ مباحث کی پہلی آن لائن لغت۔ عروضی اصطلاحات کے معانی، تلفظ اور مثالیں۔

الفاظ کے حرفِ اول اور حرفِ آخر کی کیفیت

عروض کیا ہے؟

اردو بول چال کے پیمانے اور عروض سے ان کا تعلق

اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

مصطلحاتِ عروض
نثر

اردو نثر

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ ادبی، معاشرتی، فکری اور مذہبی موضوعات پر اظہارِ خیال۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

کیفیات

چھوٹی چھوٹی باتیں۔ سماجی واسطوں پر دیے جانے والے سٹیٹس (status) کی طرح!

نصر من اللہ

عوامی مقبولیت کے نئے اصول

پاسِ ذاتیات

بچہ بچہ

کیفیات
شاعری

اردو شاعری

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کی اردو شاعری۔

  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے
  • تعارف
  • فہرست
  • اصناف
  • زمرے

نئی بہار میں بلبل کے چہچہے ہوں گے

حسرت رنگین ہو گئی ہے

زار

راحیلؔ فاروق

راحیلؔ فاروق کا پہلا اور تاحال آخری مجموعۂ کلام۔

  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف
  • تعارف
  • فہرست
  • پیش لفظ
  • پی ڈی ایف

گر گئی قیمتِ نظر کچھ اور

اہلِ دل تھا، بڑی مشکل میں تھا

اقوال

اردو اقوالِ زریں

سنہری باتیں

حکمت و دانائی کے بیش قیمت موتی جنھیں دنیا بھر کی زبانوں سے منتخب کر کے ہم نے اردو میں پیش کیا ہے۔ عظیم اور مشہور شخصیات کی سنہری باتیں!

  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان
  • اقوال
  • فہرست
  • شخصیات
  • زمرے
  • زبان

زندگی قریب سے دیکھی جائے تو ایک المیہ ہے، لیکن دور سے دیکھی جائے تو طربیہ۔

چارلی چپلن
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ

زندگی کا بہترین اختتام یوں ہے جیسے کوئی دعوت سے اٹھے، کہ نہ پیاسا ہو نہ بدمست۔

ارسطو
  • اقوالِ زریں
  • اردو ترجمہ
امثال

ضرب الامثال

راحیلؔ فاروق

لوک دانش کے شاہکار جملے، مصرعے اور اشعار۔ اردو میں رائج مشہور کہاوتیں!

  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ
  • تعارف
  • فہرست
  • زبان
  • زمرہ

بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

قدرِ جوہر شاہ داند یا بداند جوہری

شامتِ اعمالِ ما صورتِ نادر گرفت

اندھیر نگری چوپٹ راجا

محاورات

اردو محاورات

عشرت جہاں ہاشمی

اردو محاوروں کا دلکش گلدستہ۔ زبان، ادب اور تہذیب کے طلبہ کے لیے ایک مفید دستاویز!

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ محترمہ عشرت جہاں ہاشمی کی وقیع کتاب کے مندرجات جو اردو گاہ پر مراسلہ وار پیش کیے گئے ہیں۔

  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع
  • تعارف
  • فہرست
  • مقدمہ
  • اہمیت
  • ادب
  • مراجع
املا

اردو املا

اردو کے رسمِ خط کے مطابق، لفظ میں حرفوں کی ترتیب کا تعین، ترتیب کے لحاظ سے اس لفظ میں شامل حرفوں کی صورت اور حرفوں کے جوڑ کا متعارف طریقہ؛ ان سب کے مجموعے کا نام اِملا ہے۔

– رشید حسن خان

املا نامہ

گوپی چند نارنگ

اردو لکھنے کا منشور۔ املا کے قواعد اور اصولوں کی مستند ترین دستاویز!

  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب
  • املا
  • املا نامہ
  • مقدمہ
  • ابواب
معاصرین

معاصرین

اردو گاہ

عصرِ حاضر کے ادیبوں کی منتخب نگارشات۔

  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت
  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت

کِرچی کِرچی عکس ہؤا جب رقص ہؤا

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل
  • نثر
  • فہرست
  • اصناف
    • انشائیہ
    • مضمون
    • کہانی
    • مقالہ
    • شذرہ
  • زمرے
    • نقد و نظر
    • انسان
    • مذہب
    • معاشرہ
    • سوانح
    • طنز و مزاح
    • متفرقات
Menu
  • نثر
  • فہرست
  • اصناف
    • انشائیہ
    • مضمون
    • کہانی
    • مقالہ
    • شذرہ
  • زمرے
    • نقد و نظر
    • انسان
    • مذہب
    • معاشرہ
    • سوانح
    • طنز و مزاح
    • متفرقات

نظریہ

شذرہ

8 مارچ 2022ء

نظریہ بہت خطرناک شے ہے۔ انسان دنیا کی ہر چیز اور ہر بات کو ایک خاص رنگ کی عینک سے دیکھنے کا عادی ہو جاتا ہے۔ یہ عادت اسے زندگی کے باقی رنگوں سے گویا اندھا کر دیتی ہے۔ کسی نقطۂ نظر کو سختی سے اپنا لینے کا فطری نتیجہ ہے کہ جہاں اس کا اطلاق نہ ہو، وہاں بھی اسی کو ٹھونسنے کی کوشش کی جائے۔ اس رویے سے عام طور پر حماقت اور خبط ظاہر ہوتا ہے اور خطرناک ترین صورتوں میں ظلم و تعدی کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔ مثلاً جو لوگ کٹر مذہبی ہیں انھیں ہر جگہ بے دینی نظر آنے لگتی ہے اور جو سخت بے دین ہیں انھیں جا بجا مذہب کا جبر دکھائی دیتا ہے۔ اردو کی ایک مثل ہے کہ ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے۔ یعنی اگر کسی شخص کی بینائی ساون کے مہینے میں چلی جائے تو اس کے تصور میں وہی ساون کا سبزہ جم جاتا ہے۔ اب موسم لاکھ بدلا کریں، اسے ہر بات میں ہریالی ہی سوجھے گی۔

بچپن میں کہیں ایک لطیفہ سنا تھا۔ وہ اس خلل کی بہترین مثال ہے جو نظریاتی فیصلوں سے سوچ میں پیدا ہو جاتا ہے۔

ایک بہرے نے کسی شناسا کو آتے دیکھا تو سوچ لیا کہ یہ پہلے سلام کرے گا۔ پھر بیوی بچوں کا حال پوچھے گا۔ پھر ملازمت کے بارے میں دریافت کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔

شناسا نے آ کر کہا، سنا ہے تم بہرے ہو گئے ہو۔

بہرا: وعلیکم السلام۔

شناسا: اللہ اکبر!

بہرا: تم کیسے ہو؟

شناسا: پریشان ہو گیا ہوں۔

بہرا: الحمدللہ۔

شناسا: اوہ میرے خدا!

بہرا: جی!

شناسا: کیا بکے جا رہے ہو؟

بہرا: شکر ہے اس کا۔

شناسا: ڈاکٹر کے پاس نہیں گئے؟

بہرا: اس کو پھوڑا نکل آیا ہے۔

شناسا: ڈاکٹر کو؟

بہرا: بس دعا کرو۔

شناسا: دعا ہی ہے۔

بہرا: ہر طرف یہی حالات ہیں۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو نثر نگار۔

Prevپچھلی نگارشسماجی واسطوں کی فطرت سے بغاوت
اگلی نگارشتعصبNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو نثر

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ شعری، ادبی، فکری، معاشرتی اور مذہبی موضوعات پر انشائیے، مضامین اور شذرات۔

آپ کے لیے

تربیت، علم اور حقیقت

9 اگست 2019ء

خوب سمجھے مجھے دیوانہ سمجھنے والے

30 مارچ 2018ء

ترے سروِ قامت سے اک قدِ آدم – شرح

1 مئی 2013ء

آج کوا منڈیر پر بولا

20 مئی 2022ء

روبی ڈوبی

2 جولائی 2019ء

تازہ ترین

عالمی ادب اور ہم

8 ستمبر 2023ء

ہمارا تعلیمی سرمایہ

4 ستمبر 2023ء

باتیں

26 اگست 2023ء

آواز اور لہجہ

3 اگست 2023ء

پینڈو کہیں کے!

31 جولائی 2023ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔