مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نگارشات

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

گھمنڈی ماں

شذرہ

27 جنوری 2015ء

ماؤں کی شیخیاں بھی کتنی پیاری ہوتی ہیں۔

"میرے گلو نے بی اے کر لیا اے۔ کہندا اے امی میں ہن افسر لگ کے تینوں حج کراواں گا۔”

"میرے ننھے دیاں وی مچھاں نکل آئیاں نیں۔ اینا سوہنڑا لگدا اے کی دساں۔ ارہاں آ وے ننھیا، چاچی آئی اے۔”

"میری مانو دا ہاسٹل بڑا چنگا اے۔ ایڈی خوش اے۔ کہندی سی بے بے میرا وزن یارہ کلو ودھ گیا اے۔ روون آلی ہوئی سی۔ میں کہیا چلو چنگا اے۔ تھوڑی ہور موٹی ہو لے فیر کوئی ہور ہاسٹل لبھاں گے۔”

"میرا بالی وی نوکری لگ گیا اے۔ پینٹ شرٹ پا کے جاندا اے۔ اودا ابا ایڈا خوش ای نچدا پھردا اے۔”

دیکھا آپ نے۔ ماں خود کہیں بھی نہیں ہے۔ دور تک نہیں۔ خود اپنی باتوں میں نہیں ہے۔ اگر ہے تو ماں کے بچے۔ رابعہ بصری کو لوگ آدھی قلندر کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں بچوں میں فنا ہوئی ہوئی ماں ڈیڑھ قلندر ہوتی ہے۔ نفیِ ذات اور کسے کہتے ہیں؟

رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی

ماں کی ڈگریاں ایک طرف۔ تجربہ ایک طرف۔ زندگی کی صعوبتیں اور تکلیفیں ایک طرف۔ خود اپنا آپ ایک طرف۔ ماں اپنا سرمایہ اگر کچھ سمجھتی ہے تو بچے۔ انھی کا فخر ہے۔ انھی کا مان ہے۔ انھی کا گھمنڈ ہے۔ انھی کی آس ہے۔

عرب کہتے ہیں بچے کے لیے ماں سے بڑا مجنوں کوئی نہیں ہوتا۔ کتنی عجیب بات ہے کہ ہم پھر بھی محبت کو ترستے رہتے ہیں۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو نثر نگار۔

Prevپچھلی نگارشمولا کے رنگ
اگلی نگارشتم کو خبر ہونے تکNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

2 خیالات ”گھمنڈی ماں“ پر

  1. گمنام
    10 اپریل 2016ء بوقت 14:40

    Aaaaaaaaah!

    جواب دیں
  2. فرحان محمد خان
    3 نومبر 2017ء بوقت 17:33

    سو فیصد سچ

    جواب دیں

آپ کا کیا خیال ہے؟ جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل کا پتا شائع نہیں کیا جائے گا۔ تبصرہ ارسال کرنے کے لیے * کے نشان والے خانے پر کرنا ضروری ہے۔

اردو نثر

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ شعری، ادبی، فکری، معاشرتی اور مذہبی موضوعات پر انشائیے، مضامین اور شذرات۔

آپ کے لیے

ایں ہم جہانے آں ہم جہانے

11 مارچ 2016ء

نظریہ

8 مارچ 2022ء

تربیت، علم اور حقیقت

9 اگست 2019ء

شکر کا حقیقی مفہوم

16 جنوری 2020ء

آزادی کی مختصر ترین تاریخ

14 اگست 2022ء

تازہ ترین

صحبتِ بد

10 جنوری 2026ء

رعایت

24 دسمبر 2025ء

کتے

20 دسمبر 2025ء

روٹی اور پڑھائی

10 اگست 2025ء

جا ری عقل

29 جون 2024ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔