Skip to content
  • نثر
  • فہرست
  • اصناف
    • انشائیہ
    • مضمون
    • کہانی
    • مقالہ
    • شذرہ
  • زمرے
    • نقد و نظر
    • انسان
    • مذہب
    • معاشرہ
    • سوانح
    • طنز و مزاح
    • متفرقات
Menu
  • نثر
  • فہرست
  • اصناف
    • انشائیہ
    • مضمون
    • کہانی
    • مقالہ
    • شذرہ
  • زمرے
    • نقد و نظر
    • انسان
    • مذہب
    • معاشرہ
    • سوانح
    • طنز و مزاح
    • متفرقات

سر!

شذرہ

11 ستمبر 2015ء

میری نوکری کچھ اس قسم کی ہے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے صبح و شام رابطہ رہتا ہے۔ کل ایک استانی جی کا میسج آیا:

"سر! عید آ رہی ہے۔ میرے گفٹ کا سوچا کہ نہیں؟”

میں گھبرا گیا:

"آپ کا گفٹ؟”

جواب آیا:

"جی، میرا گفٹ!”

میں نے کہا:

"آپ میری لگتی کیا ہیں؟”

فرمایا:

"آپ میرے سر ہیں۔”

میں نے لکھا:

"توبہ کریں، مس۔ میں آپ کے سر بھلا کیوں ہونے لگا؟ اصل میں آپ میرے سر ہیں!”

تاحال جواب نہیں آیا۔ احباب دعا فرمائیں کہ اللہ پاک اسی طرح میری حلال کی کمائی میں برکت ڈالتا رہے۔

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو نثر نگار۔

Prevپچھلی نگارشمیرا بچپن
اگلی نگارشہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو نثر

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ شعری، ادبی، فکری، معاشرتی اور مذہبی موضوعات پر انشائیے، مضامین اور شذرات۔

آپ کے لیے

دلیلِ آفتاب

15 دسمبر 2017ء

سنبھل کے

25 مارچ 2017ء

معاشرہ، فلسفہ اور مذہب

27 جون 2019ء

تعلیم، تادیب اور تشدد

14 دسمبر 2018ء

یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

24 مارچ 2017ء

تازہ ترین

علم اور انصاف کا تعلق

14 جنوری 2023ء

گالی

3 دسمبر 2022ء

مطالعے کا ایک اہم اصول

26 نومبر 2022ء

آزادئ نسواں

21 نومبر 2022ء

سلام استاد!

5 اکتوبر 2022ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔