Skip to content

شیخوپوری

شذرہ

22 جون 2021 ء

فون پر پہلے پیغام آتا ہے کہ آپ بہت بجلی پی گئے ہیں۔ چند دن بعد اطلاع دی جاتی ہے کہ اتنے پیسے فلاں تاریخ تک ادا کر دیں تو اچھا ہو گا۔ کچھ وقت کے بعد کوئی صاحب کال کرتے ہیں اور دھاڑ کے کہتے ہیں کہ باہر نکلو۔ ہم میٹر کاٹنے آئے ہیں۔

ہزار مرتبہ بتا چکا ہوں کہ میں شیخوپورہ کا ذوالفقار علی نہیں ہوں۔ اپنے اہلِ خانہ اور محلے داروں سے بھی تصدیق کر لی ہے۔ شیخوپورہ والوں کا البتہ نہیں کہہ سکتا۔ کوئی صاحب وہاں سے ہیں تو ازراہِ کرم دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ کیا میں واقعی ذوالفقار علی ہوں۔ ہائیں؟

لیکن بجلی کا میٹر تو میں نے وہاں کوئی نہیں لگوایا۔ بلکہ میں کبھی گیا ہی نہیں۔ نہ جاؤں گا۔ جھوٹے کہیں کے!

راحیلؔ فاروق

پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو نثر نگار۔

Prevپچھلی نگارشعشق اور پرستش
اگلی نگارششین قافNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو نثر

راحیلؔ فاروق کی نثری نگارشات۔ شعری، ادبی، فکری، معاشرتی اور مذہبی موضوعات پر انشائیے، مضامین اور شذرات۔

آپ کے لیے

سلام دعا

19 جولائی 2018 ء

شوخئِ اندیشہ سے اردو گاہ تک

3 دسمبر 2019 ء

مضمون، خیال اور معنیٰ

29 جون 2016 ء

نصر من اللہ

19 جولائی 2013 ء

مولا کے رنگ

25 دسمبر 2014 ء

تازہ ترین

آزادی کی مختصر ترین تاریخ

14 اگست 2022 ء

تعریب، تفریس، تارید اور تہنید

21 جولائی 2022 ء

دور بینیں، کہکشائیں اور دور کی کوڑیاں

13 جولائی 2022 ء

غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ!

27 مئی 2022 ء

آدمی، لفظ اور کہانی

23 مئی 2022 ء
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
اردو گاہ
Facebook-f Twitter Instagram Pinterest Youtube

ہم روایت شکن روایت ساز

  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
Menu
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
[ivory-search id="65831" title="Main"]
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اطلاقیہ