پروفیسر نواب نقوی راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ممتاز ماہرِ تعلیم اور شاعر ہیں۔ کلام میں ایک طرفہ سلیقہ اور پختگی پائی جاتی ہے جو نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
نواب نقوی
تمام نگارشات
فہرست
اظہارِ برأت
معاصرین کی نگارشات کی اردو گاہ پر اشاعت کسی قسم کی توثیق کے مترادف نہیں۔ تمام مصنفین اپنے خیالات اور پیرایۂ اظہار کے خود ذمہ دار ہیں۔
معاصرین
عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!