کچھ لوگ اِس طرف تھے تو کچھ لوگ اُس طرف
ہم اُس طرف کو ہو گئے تھا تُو کہ جس طرف
پھر بزم چھوڑی تُو نے بھی اور بے طرف ہوا
بتلا یہ اب کہ بیٹھیں گے ہم لوگ کس طرف
کچھ لوگ اِس طرف تھے تو کچھ لوگ اُس طرف
ہم اُس طرف کو ہو گئے تھا تُو کہ جس طرف
پھر بزم چھوڑی تُو نے بھی اور بے طرف ہوا
بتلا یہ اب کہ بیٹھیں گے ہم لوگ کس طرف
معاصرین کی نگارشات کی اردو گاہ پر اشاعت کسی قسم کی توثیق کے مترادف نہیں۔ تمام مصنفین اپنے خیالات اور پیرایۂ اظہار کے خود ذمہ دار ہیں۔
عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!