Skip to content
  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت
Menu
  • معاصرین
  • فہرست
  • مصنفین
  • اصناف
  • موضوعات
  • لکھیے
  • برأت

جسم فرصت کے لمحوں کی تخلیق تھا، روح چالاک ڈالی گئی ہو تو ہو

حسنین شہزادؔ

غزل

جسم فرصت کے لمحوں کی تخلیق تھا، روح چالاک ڈالی گئی ہو تو ہو
وہ بتِ آتشیں سرد تھا ہی نہیں، مشت بھر خاک ڈالی گئی ہو تو ہو

تاج ور اور گدا آمنے سامنے، کر دیے تھے کسی بزمِ ہنگام نے
آج تاریخِ اسلاف کھنگال کر، چشم اِدراک ڈالی گئی ہو تو ہو

شورِ سیلاب میں، سرخئِ جام میں، ماہِ بیتاب میں، ہیبتِ شام میں
میرے آگے دھرے جام میں، آج نابِ خطرناک ڈالی گئی ہو تو ہو

دم نکل ہی گیا، سرِ باغِ محن، بجلیاں آسماں سے گریں دفعتاََ
چونکہ تھا بے کفن، لاشۂِ سیم تن، چادرِ خاک ڈالی گئی ہو تو ہو

شوقتِ قامت و قد میں تھا، جسم تکفیر کی زد میں تھا، اور دل رَد میں تھا
بتِ شہزادؔ منشائے اِیزد میں تھا، خاک پر خاک ڈالی گئی ہو تو ہو

اظہارِ برأت

معاصرین کی نگارشات کی اردو گاہ پر اشاعت کسی قسم کی توثیق کے مترادف نہیں۔ تمام مصنفین اپنے خیالات اور پیرایۂ اظہار کے خود ذمہ دار ہیں۔

Prevپچھلی اشاعتمیں نے سجدے میں کیا کلام کیا
اگلی اشاعتجمتی نہیں ہماری نگر میں کسی کے ساتھNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

معاصرین

عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!

آپ کے لیے

میں سگریٹ پھونکتا ہوں جانم! ابھی پیتا نہیں ہوں

معاصر ادب
  • حماد رزاق
  • آزاد نظم

بدل یہ سرد سبھاؤ، بڑا اندھیرا ہے

معاصر ادب
  • ماہ نور رانا
  • غزل

ہم کوئی آسماں بسر بھی نہیں

معاصر ادب
  • نواز ظفرؔ
  • غزل

توشہ

معاصر ادب
  • نواز ظفرؔ
  • آزاد نظم

تازہ ترین

دل میں اور نگاہوں میں

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

چاند ہر رات محبت سے اُسے دیکھتا ہے

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

جمتی نہیں ہماری نگر میں کسی کے ساتھ

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

جسم فرصت کے لمحوں کی تخلیق تھا، روح چالاک ڈالی گئی ہو تو ہو

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔