تو حکم کر
انا کی جنگ ہار جاؤں
کود جاؤں نار میں
اصول کون دیکھتا ہے پیار میں
تو حکم کر
انا کی جنگ ہار جاؤں
کود جاؤں نار میں
اصول کون دیکھتا ہے پیار میں
معاصرین کی نگارشات کی اردو گاہ پر اشاعت کسی قسم کی توثیق کے مترادف نہیں۔ تمام مصنفین اپنے خیالات اور پیرایۂ اظہار کے خود ذمہ دار ہیں۔
عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!