مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

معاصرین

تعارف

راحیلؔ فاروق

اردو مزاجاً ایک شہری زبان ہے۔ دوسری بڑی زبانوں مثلاً عربی، انگریزی، فرانسیسی وغیرہ کے برعکس اس کا پس منظر دیہی یا بدوی نہیں۔ معیاری اردو کا پیمانہ کسی دور افتادہ قصبے کے ان گھڑ باسیوں کی بولی ٹھولی کی بجائے تعلیم یافتہ، شائستہ اور متمدن اشراف کی شستہ گفتگو ہے۔ اس بنا پر اس میں ایک مخصوص رکھ رکھاؤ اور رچاؤ پیدا ہو گیا ہے جسے ہم اردو کی تہذیب کہتے ہیں۔ اب جبکہ پیر زالِ عالم تیزی سے ایک گاؤں {global village) کا روپ دھار رہی ہے، اردو اس کے تقاضوں کو زبان دینے کے لیے چوٹی کے امیدواروں میں سے ایک ہے۔ زبان و ادب سے لے کر لسانی رویوں تک اس کے تیور تمام وہ ہیں جو عہدِ حاضر کی ترقی و تعالی سے ایک گونہ مناسبت رکھتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ ہم نہ صرف اس کے زوال کے قائل نہیں بلکہ عروج کی راہ دیکھتے ہیں۔

ہوائیں خداوندِ متعال کے حکم سے چلتی ہیں اور مینہ اس کی منشا سے برستا ہے۔ نگار خانۂ ہستی کی ہر آیتِ متجلیٰ کی طرح تخلیقِ فن بھی اسی قاعدے پر ہے۔ شاعر، ادیب، مصور اور موسیقار اس کی جناب سے امر پا کر دنیا میں وارد ہوتے ہیں اور زندگی کے تماشے میں دیکھنے والوں کی آنکھیں بن جاتے ہیں۔ لوگوں کا دامن خیر، حسن اور مسرت سے بھرنے کا تردد حکومتوں اور ریاستوں کو نہیں کرنا پڑتا۔ فن کی جھڑی مینہ کی طرح خود بخود لگتی اور دلوں کی مردہ زمینوں کو زندہ کرتی رہتی ہے۔

اردو کا دامن دینے والے کی عطا سے بھرپور ہے۔ متقدمین جو موتی بکھیر گئے ہیں وہ سر آنکھوں پر مگر معاصرین بھی کچھ ایسے بےفیض واقع نہیں ہوئے۔ بہت بار آج کے لکھنے والوں پر وہ رشک ہوتا ہے جو اگلوں پر نہیں ہوتا۔ اردو گاہ کا سلسلۂ معاصرین ایسے ہی ادبا و شعرا کے فن پاروں کی جلوہ گاہ ہے۔تکنیکی اعتبار سے بہت سی کوتاہیاں اپنی جگہ مگر  ہمیں خوشی ہے کہ بارے یہاں عہدِ حاضر کے ادب کی نمائندگی ممکن ہوئی اور محدود وسائل کے باوجود ہم وہ شعبہ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے جس کے بغیر اردو گاہ اردو گاہ کہلانے کا حق نہیں رکھتی۔

معاصرین کا شعبہ معاصر اہلِ قلم کی منتخب نگارشات سے سجایا گیا ہے۔ اردو لکھنے والے خواہ غزل گو ہوں، نظم پیرا ہوں، مضمون نگار ہوں، افسانہ طراز ہوں یا کچھ اور، ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ زبان و بیان، طرزِ ادا اور متن کی اخلاقیات کے بنیادی اصولوں کی پابندی کے سوا کسی پر کوئی قدغن نہیں۔

سلسلے کے صفحات کے آغاز میں دیا گیا لائحہ (menu) مختلف کارآمد روابط سے لیس ہے۔ تاہم آپ ذیل کی متفرق نگارشات سے بھی مطالعے کا آغاز کر سکتے ہیں۔

ہم کوئی آسماں بسر بھی نہیں

معاصر ادب
  • نواز ظفرؔ
  • غزل

دل میں اور نگاہوں میں

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

چشمِ حیراں میں کوئی خواب رُکا ہوتا ہے

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

صحنِ گلشن میں شام کی

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

چاند ہر رات محبت سے اُسے دیکھتا ہے

معاصر ادب
  • ماہم حیا صفدر
  • غزل

نظم و ضبط

معاصر ادب
  • ابو الحسینی
  • افسانہ

اظہارِ برأت

معاصرین کی نگارشات کی اردو گاہ پر اشاعت کسی قسم کی توثیق کے مترادف نہیں۔ تمام مصنفین اپنے خیالات اور پیرایۂ اظہار کے خود ذمہ دار ہیں۔

معاصرین

عصرِ حاضر کے اردو ادیبوں کی منتخب نگارشات۔ غزلیں، نظمیں، مضامین، انشائیے، شذرات اور بہت کچھ۔ جدید اردو ادب!

آپ کے لیے

کیا بازی کہیں، کیا ہاری ہے

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

ختم کر دوں جھِجک، نڈر کر دوں

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

توشہ

معاصر ادب
  • نواز ظفرؔ
  • آزاد نظم

دل جواں، باخبر نگاہ مری

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • غزل

جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا سب بھلا ہوا

معاصر ادب
  • دہرؔ کاظمی
  • غزل

ہم جب بھی شش جہات کا نقشہ بنائیں گے

معاصر ادب
  • ماہ نور رانا
  • غزل

اصول

معاصر ادب
  • حسنین شہزادؔ
  • آزاد نظم
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔