مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

اس ظلم کو دنیا کیا جانے جو تم نے پسِ دیوار کیا

نعیمؔ صدیقی

تحت اللفظ

غزل

اس بازوئے قاتل کو چومو کس شان کا کاری وار کیا
مقتول صریحاً مجرم تھاٗ کیوں سچائی سے پیار کیا

اس جور کو سب نے دیکھ لیا جو تم نے سرِ بازار کیا
اس ظلم کو دنیا کیا جانے جو تم نے پسِ دیوار کیا

دل پیشِ خدا کچھ اور جھکا سر پیشِ بتاں کچھ اور اٹھا
تھا ایک انوکھا سجدہ جو عاشق نے کنارِ دار کیا

سویا ہوا سورج کیا جانے اس لمبی رات میں کیا بیتی
اک ایک کرن کو چن چن کر ڈائن نے ذلیل و خوار کیا

کچھ زخم دلوں سے ہم نے چنے اک ہار پرویا زخموں کا
اس ہار کو دستِ قدرت نے ظالم کے گلے کا ہار کیا

کیا خوب کہ ہے معتوب وہی مغضوب وہی مطلوب وہی
تاریخِ بشر کو جس جس نے خوں دے کے گل و گلزار کیا

صیاد تری صیادی کی اب داد بھی کوئی کیا دے گا
سامانِ ہزار آزار کیا اور بند لبِ گفتار کیا

یہ ملتِ احمدِؐ مرسل ہے اک ذوقِ شہادت کی وارث
اس گھر نے ہمیشہ مردوں کو مقتل کے لیے تیار کیا

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشچلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
اگلی پیشکششریک ِجرم نہ ہوتے تو مخبری کرتےNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

مدتوں اپنے بدن سے تری خوشبو آئی

مدتوں اپنے بدن سے تری خوشبو آئی

مصطفیٰ زیدی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہ

ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہ

آغا حشرؔ کاشمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
اس بستی کے اک کوچے میں

اس بستی کے اک کوچے میں

ابنِ انشاؔ
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا

خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا

ظہیرؔ کاشمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
اس قدر اس کی مدارات ہے ویرانے میں

اس قدر اس کی مدارات ہے ویرانے میں

خارؔ دہلوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔