مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

بہار آئی چمن میں دشت میں دیوانہ آتا ہے

مانیؔ جائسی

تحت اللفظ

غزل

رہِ الفت میں یوں تو کعبہ و بت خانہ آتا ہے
جبیں جھکتی ہے لیکن جب درِ جانانہ آتا ہے

سفر طے ہو چکا شاید درِ جانانہ آتا ہے
کہ دل سوئے جبیں سجدے کو بے تابانہ آتا ہے

تری امیدِ وصلِ حور ہے اک زہد پر مبنی
مگر واعظ مجھے ہر شیوۂ رندانہ آتا ہے

ہنسی آئے تجھے یا نیند لیکن آہ مجھ کو تو
بس اے بیگانۂ درد ایک ہی افسانہ آتا ہے

دل اجڑا جب تو پھر باقی کہاں دنیا میں آبادی
نگاہیں جس طرف اٹھیں نظر ویرانہ آتا ہے

ہمیشہ حسبِ استعداد ہے فیضانِ قدرت بھی
بہار آئی چمن میں دشت میں دیوانہ آتا ہے

ٹھکانا پھر غمِ دنیا نے پایا بعد مدت کے
کہ اپنے ہوش میں پھر مانیٔ دیوانہ آتا ہے

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشبحث و تکرار
اگلی پیشکشہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

جاگیں تمام رات جگائیں تمام رات

جاگیں تمام رات جگائیں تمام رات

ریاضؔ خیر آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

سورۂ رحمٰن

جوشؔ ملیح آبادی
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

یاد آتے ہیں بہت دل کو دکھانے والے

اخترؔ سعید خان
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
خیال دل کو ہے اس گل سے آشنائی کا

خیال دل کو ہے اس گل سے آشنائی کا

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؔ اشتیاقؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

ہم سنائیں تو کہانی اور ہے

احمد فرازؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔