مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

ادب پہلا قرينہ ہے محبت کے قرينوں ميں

علامہ اقبالؔ

تحت اللفظ

غزل

جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
وہ نکلے ميرے ظلمت خانۂ دل کے مکينوں ميں

حقيقت اپني آنکھوں پر نماياں جب ہوئي اپني
مکاں نکلا ہمارے خانۂ دل کے مکينوں ميں

اگر کچھ آشنا ہوتا مذاقِ جبہہ سائي سے
تو سنگِ آستانِ کعبہ جا ملتا جبينوں ميں

کبھي اپنا بھي نظارہ کيا ہے تو نے اے مجنوں
کہ ليلي کي طرح تو خود بھي ہے محمل نشينوں ميں

مہينے وصل کے گھڑيوں کي صورت اڑتے جاتے ہيں
مگر گھڑياں جدائي کي گزرتي ہيں مہينوں ميں

مجھے روکے گا تو اے ناخدا کيا غرق ہونے سے
کہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہيں سفينوں ميں

چھپايا حسن کو اپنے کليم اللہ سے جس نے
وہي ناز آفريں ہے جلوہ پيرا نازنينوں ميں

جلا سکتي ہے شمعِ کشتہ کو موجِ نفس ان کي
الٰہی کيا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سينوں ميں

تمنا دردِ دل کي ہو تو کر خدمت فقيروں کي
نہيں ملتا يہ گوہر بادشاہوں کے خزينوں ميں

نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کي ارادت ہو تو ديکھ ان کو
يدِ بيضا ليے بيٹھے ہيں اپني آستينوں ميں

ترستي ہے نگاہِ نا رسا جس کے نظارے کو
وہ رونق انجمن کي ہے انھي خلوت گزينوں ميں

کسي ايسے شرر سے پھونک اپنے خرمنِ دل کو
کہ خورشيدِ قيامت بھي ہو تيرے خوشہ چينوں ميں

محبت کے ليے دل ڈھونڈ کوئي ٹوٹنے والا
يہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہيں نازک آبگينوں ميں

سراپا حسن بن جاتا ہے جس کے حسن کا عاشق
بھلا اے دل حسيں ايسا بھي ہے کوئي حسينوں ميں

پھڑک اٹھا کوئي تيري ادائے مَا عَرَفْنَا پر
ترا رتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرينوں ميں

نماياں ہو کے دکھلا دے کبھي ان کو جمال اپنا
بہت مدت سے چرچے ہيں ترے باريک بينوں ميں

خموش اے دل بھري محفل ميں چلانا نہيں اچھا
ادب پہلا قرينہ ہے محبت کے قرينوں ميں

برا سمجھوں انھيں مجھ سے تو ايسا ہو نہيں سکتا
کہ ميں خود بھي تو ہوں اقبالؔ اپنے نکتہ چينوں ميں

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشگزرنے پر جب آئے ہیں تو ہر عالم سے گزرے ہیں
اگلی پیشکشیہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتاNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا

تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا

خواجہ میر دردؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

تجزیہ

جاں نثار اخترؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
لہجہ - اردو گاہ - ربط

مرے ہمدم مرے دوست

فیض احمد فیضؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

قابلؔ اجمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
وہ مگر خوب سمجھتا ہے خدا ہے وہ بھی

وہ مگر خوب سمجھتا ہے خدا ہے وہ بھی

غنی اعجازؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔