Skip to content

غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا

صفیؔ لکھنوی

تحت اللفظ

غزل

غزل اس نے چھیڑی مجھے ساز دینا
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا

قفس لے اڑوں میں ہوا اب جو سنکے
مدد اتنی اے بالِ پرواز دینا

کرے دل کا بیوہار کیا ان سے کوئی
بصد شوق لینا بصد ناز دینا

نہ خاموش رہنا مرے ہم صفیرو
جب آواز دوں تم بھی آواز دینا

کوئی سیکھ لے دل کی بیتابیوں سے
ہر انجام میں رنگِ آغاز دینا

دلیلِ گرانبارئ سنگِ غم ہے
صفیؔ ٹوٹ کر دل کا آواز دینا

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشبڑے اچھے بڑے سیدھے کہیں کے
اگلی پیشکشمدتوں اپنے بدن سے تری خوشبو آئیNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

لہجہ - اردو گاہ - ربط

کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا

مرزا غالبؔ
  • تحت اللفظ
  • راحیلؔ فاروق
آدمی آدمی سے ملتا ہے

آدمی آدمی سے ملتا ہے

جگرؔ مراد آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ابلیس کا اعتراف

ابلیس کا اعتراف

طالبؔ خوندمیری
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
باغی مرید - گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن

باغی مرید

علامہ اقبالؔ
  • تحت اللفظ
  • نظم
  • راحیلؔ فاروق
خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا

خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا

ظہیرؔ کاشمیری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
اردو گاہ
Facebook-f Twitter Instagram Pinterest Youtube

ہم روایت شکن روایت ساز

  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
Menu
  • لغت
  • ادب
  • لہجہ
  • شاعری
  • نثر
  • اقوال
  • امثال
  • محاورات
  • املا
  • عروض
  • معاصرین
  • زار
  • کیفیات
[ivory-search id="65831" title="Main"]
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
Menu
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اطلاقیہ