مواد پر جائیں۔
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
  • راحیلؔ
  • قرارداد
  • تشہیر
  • ضوابط
  • رابطہ
اردو گاہ
  • زبان

    فرہنگِ آصفیہ

    • لغت
    • تعارف
    • معروضات
    • لغت
    • تعارف
    • معروضات

    املا نامہ

    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب
    • املا
    • املا نامہ
    • مقدمہ
    • ابواب

    اردو محاورات

    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع
    • تعارف
    • فہرست
    • مقدمہ
    • اہمیت
    • ادب
    • مراجع

    اردو عروض

    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
    • تعارف
    • فہرست
    • ابواب
    • مصطلحات
  • کلاسیک

    ادبِ عالیہ

    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت
    • تعارف
    • کتب
    • موضوعات
    • مصنفین
    • شمولیت

    لہجہ

    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
    • تعارف
    • فہرست
    • ادبا
    • اصناف
  • حکمت

    اقوالِ زریں

    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان
    • اقوال
    • فہرست
    • شخصیات
    • زمرے
    • زبان

    ضرب الامثال

    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
    • تعارف
    • فہرست
    • زبان
    • زمرہ
  • نظم و نثر

    اردو شاعری

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    زار

    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف
    • تعارف
    • فہرست
    • پیش لفظ
    • پی ڈی ایف

    اردو نثر

    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے
    • تعارف
    • فہرست
    • اصناف
    • زمرے

    کیفیات

    • کیفیت نامے
    • کیفیت نامے
  • معاصرین

    معاصرین

    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت
    • معاصرین
    • فہرست
    • مصنفین
    • اصناف
    • موضوعات
    • لکھیے
    • برأت

گزرنے پر جب آئے ہیں تو ہر عالم سے گزرے ہیں

خواجہ شوقؔ

تحت اللفظ

غزل

غمِ کون و مکاں سے فکرِ بیش و کم سے گزرے ہیں
فقط اک جام میں ہم کتنے ہی عالم سے گزرے ہیں

گزر گاہِ تمنا میں گلستاں ہو کہ زنداں ہو
جدھر گزرے ہیں دیوانے اسی دم خم سے گزرے ہیں

زمانہ آشنا ہے صرف اشکوں کے تلاطم سے
وہ طوفاں اور ہیں جو دیدۂ بے نم سے گزرے ہیں

گزرنا خاکِ دل سے شاید ان کو بار گزرا ہے
نشانِ پا بتاتے ہیں کہ کچھ برہم سے گزرے ہیں

ہمیں اے گردشِ دوراں گیا گزرا نہ جان اتنا
گزرنے پر جب آئے ہیں تو ہر عالم سے گزرے ہیں

کسے کہتے ہیں وقتوں کی نزاکت آپ کیا جانیں
ہمی واقف ہیں ہم کس کس مقامِ غم سے گزرے ہیں

بہاروں کی تمنا میں لٹی تھی زندگی جن کی
بہار آئی تو رقص شعلہ و شبنم سے گزرے ہیں

نظر کو روشنی کیا شوقؔ دیں گے ڈوبتے تارے
کئی سورج ہمارے سامنے مدھم سے گزرے ہیں

  • سپاٹیفائی
  • یوٹیوب
  • پوڈ کاسٹ
Prevپچھلی پیشکشنہ رکتے ہیں آنسو نہ تھمتے ہیں نالے
اگلی پیشکشادب پہلا قرينہ ہے محبت کے قرينوں ميںNext

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

لہجہ

صوتی ادب۔ اردو کی کلاسیک غزلیں، نظمیں اور نثر پارے راحیلؔ فاروق کی آواز میں سنیے۔ دل آویز نقاشی اور پس پردہ موسیقی کے ساتھ!

آپ کے لیے

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

پیر نصیر الدین نصیرؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے

دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے

بہزادؔ لکھنوی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
موجد کا حسن اپنی ہی ایجاد کھا گئی

موجد کا حسن اپنی ہی ایجاد کھا گئی

تنویر سپراؔ
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے

بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے

پرنمؔ الہٰ آبادی
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
بہت سے لوگ مری شکل دیکھنے آئے

بہت سے لوگ مری شکل دیکھنے آئے

حفیظؔ جالندھری
  • تحت اللفظ
  • غزل
  • راحیلؔ فاروق
ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔