Skip to content
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
Menu
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

گھاتک

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اسمِ مُذکّرُ
قاتِل ۔ ہتیارا ۔ خُونی ۔ سفاک ۔ جلّاد ۔ قسائی ۔ جانی دشمن ۔ ظالم ۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

سہارا پانا

مانج

مائی

کمان گر

چشم نمائی

عمر و زید

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔