اِسم مُؤنّث
چھوٹا بھاؤڑا جو اکثر باغبانوں کے پاس ہؤا کرتا ہے۔ بیلچہ۔ کلند۔ دو قدم کے برابر کا فاصلہ کا ایک انداز یا پیمانہ۔
علامت تنکیر
کوئی چیز ۔ کوئی آدمی۔ کوئی بات۔ کوئی ایک۔ شخص غیر معلوم۔ شخص معلومہ۔ شخص مفہومہ۔ معشوق۔ میم بسر۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔