فعل مُتعدّی
ایک پہلو سے دوسرے پہلو لیٹنا۔ لیٹنے کا رُخ بدلنا۔ انقلاب ہونا۔ پلٹی کھانا۔ زمانہ کا پھر جانا۔ مخالف سے جا ملنا۔ فریق ثانی کی طرف ہو جانا،۔
Menu
کروٹ بدلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!