اِسم مُؤنّث
کرامت کی جمع۔ بزرگیاں۔ نوازشیں۔ عمدگی۔ خوبی۔ بڑائی۔ فضیلت۔ کرشمہ۔ عادت۔ عقل کو عاجز کر دینے والی بات۔ تصرف۔ قوت فوق العادت۔
Menu
کرامات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!