مُحاورہ
جب کوئی شخص کارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنوں کا زور ہے۔ اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کی بجائے کُادال سے کون لو۔ ۔ ہوش کی بنواؤ۔ عقل کے ناخن لو۔ فصد کھلوانا۔
Menu
کدال سے فصد کھلواؤ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!