اِسمِ مُذکّر
لکڑی۔ چوب۔ لکڑ۔ ایک بھری اور موٹا لٹھا جس میں مجرموں کا پاؤں ٹھوکنے کے واسطے چھید کر دیتے ہیں۔ اصل میں یہ دو برابر کے ترشے ہوئے لکڑ ہوتے ہیں۔ جن میں مجرموں کا پاؤں رکھ کر دونوں کو ملا دیتے اور اُوپر سے قفل جڑ دیتے ہیں۔ سخت۔ مشکل۔ کٹھن۔ بے درد۔ بے رحم۔