Skip to content
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
Menu
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

کانٹا

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اِسمِ مُذکّر
خار۔ سال۔ کنڈا۔ کنڈک۔ تولنے کا ایک چھوٹا ترازو جس کے فلکرم میں سوئی لگی ہوئی ہوتی ہے۔ ترازو کے دستہ کی سوئی۔ مچھلی پکڑنے کا سرکج خمیدہ اور نوکدار کانٹا۔ بشکل پنجہ ایک آہنی یا برنجی چیز کا نام جس کے ذریعے صاحب لوگ گوشت، آلو وغیرہ اُٹھا کر کھاتے ہیں۔ میز کا کانٹا۔ کوچا۔ آر۔ وہ باریک کانٹا جو مچھلی کے گوشت کے اندر سے نکلتا ہے۔ خارپشت کا کانٹا۔ ہُک۔ کیل کانٹا۔ پرندون کے ایک سخت مرض کا نام جو ان کے حق میں مُہلک ہوتا ہے۔ خلش۔ کھٹکا۔ لاغر۔ نہایت دبلا۔ گھڑی کی سوئی۔ دشمن۔ عدو۔ بدخواہ۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

کھلاڑیاں

نوک زبان ہونا

ناٹکیا

کھلے بندوں

قضا ادا کرنا

کواڑ

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔