تابع فِعل
آگے۔ سامنے۔ زامنۂ ماضی و مستقبل۔ پہلے۔ قبل۔ صنم ۔ رفع،۔ وہ علامت جو کِسی حرف کے اُوپر نِصف واؤ کی بجائے لکھتے ہیں۔ انگرکھے کی گاڑی۔ تسبیح کا وہ بڑا دانہ جو سب دانوں کے اُوپر ہوتا ہے۔
Menu
پیش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!