صِفت
مَتوالا ۔ مدھ مانا ۔ سرمست ۔ نشہ میں چُور ۔ شرابی ۔ پُرشہوت ۔ نفس پرست ۔ کامی ۔ جوانی میں بھرا ہوا ۔ سرشار ۔ بے ہوش ۔
Menu
مست
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!