اِسمِ مُذکّر
وہ حکم جو خدا تعالیٰ نے ازل میں کل کائنات کی نسبت لگا دئیے ہیں مگر ان دونوں میں ذرا سا فرق بھی ہے۔یعنی قضا تو وہ حکم ہے جو مجموعتہً و مجلاً روز اول میں تمام کائنات کی نسبت ہو چکا اور قدر وہ حکم ہے جو بتدریج اُس حکم ازلی کے موافق ہر ایک فرد کی نسبت علیٰحدہ اور بالتفصیل ہوتا رہتا ہے۔
Menu
قضاؤ قدر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!