صِفت
پانی میں ڈوبا ہؤا۔ پانی میں سمایا ہؤا،۔ بالکل غرق۔ نشہ میں چور۔ نشہ میں دھت۔ گہرا پانی۔ گرداب۔ بھنور۔ نہایت مستغرق۔
غرقاب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال