فعل مُتعدّی
مزا اُڑانا۔ لُطف حاصل کرنا۔ رنگ رس میں رہنا۔ مباشرت کرنا۔ الّلے تللّے کرنا۔ موج مارنا۔ مزے لوٹنا۔ خط نفسانی حاصل کرنا۔ بھوگ بلاس کرنا۔ ہم بستر ہونا۔
عیش اڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!