اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کی سیاہ لکڑی جو آگ میں جل کر نہایت عمدہ خوشبو دیتی ہے۔ ہندی میں اسے اگر کہتے ہیں۔ عمدہ عود کی تعریف یہ ہے کہ پانی میں ڈوب جائے۔
اِسمِ مُذکّر
باز گشت۔ مراجعت۔ اعادہ۔ لوٹنا۔ واپسی۔ پھرنا۔ پلٹنا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!