اِسمِ مُذکّر
ایک طویل القامت شخص کا نام جو حضرت آدم کے وقت میں ان کی بیٹی سے پیادا ہؤا اور حضرت موسٰیؑ کے زمانہ تک زندہ ر ہا۔ اس کی عمر ساڑھے تین ہزار برس ہوئی ۔ حضرت نوح کا طوفان اس کی کمر تک تھا۔
عوج بن عنق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!