اِسمِ مُذکّر
حضرت علی کرم وجہہ کی اولاد۔ مگر اصطلاحاً وہ شخص جو حضرت علی کی اولاد سے تو ہو مگر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے نہ ہو۔
اِسمِ مُذکّر
فرشتہ۔ ملک ۔ ستارہ۔ کوکب۔ آسمانی۔ فلکی۔ اعلےٰ درجے کا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!