اِسم مُؤنّث
کسی بات کو ٹھیک اور درست جانکر اُس پر دل جمانا۔ کسی بات کی دل میں گرہ ماندھنا۔ اعتقاد۔ دل کا بھروسا۔ مذہب کے وہ اصول جن پر یقین لانے سے اُسی مذہب میں شامل ہو سکے۔ ایمان۔
عقیدت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال