کہاوت
برا آدمی سب جگہ نٹ کھٹی کرتا ہے مگر گھر میں سیدھا رہتا ہے۔
سانپ سب جگہ ٹیڑھا چلتا ہے اپنے بل میں سیدھا جاتا ہے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!
2 خیالات ”سانپ سب جگہ ٹیڑھا چلتا ہے اپنے بل میں سیدھا جاتا ہے“ پر
اس کہاوت کی وضاحت میں تین اغلاط در آئی ہیں:
1 بڑا آدمی:بُرا آدمی
2 دب جگہ: سب جگہ
3 سیدھا ریتا: سیدھا رہتا
حضور، تبصرے کا شکریہ۔
فرہنگ کا یہ نسخہ رضاکاروں کا تیار کردہ ہے۔ وسائل کی کمی کے باعث اس معیار کو نہیں پہنچتا جو ہونا چاہیے۔ اس اندراج کو البتہ میں نے درست کر دیا ہے۔