اِسمِ مُذکّر
جُفت ۔ زوج ۔ دو ۔ ہمسر ۔ میاں بیوی ۔ ہم صُحبت
اِسمِ مُذکّر
سر کے بالوں کا جُٹّا ۔ مونچھ کی بٹی ہوئی رسی ۔ بُلبُل کی چُوٹی ۔ پگڑی کا پِچھلا حِصّہ
اِسمِ مُذکّر
جُفت ۔ زوج ۔ دو ۔ ہمسر ۔ میاں بیوی ۔ ہم صُحبت
اِسمِ مُذکّر
سر کے بالوں کا جُٹّا ۔ مونچھ کی بٹی ہوئی رسی ۔ بُلبُل کی چُوٹی ۔ پگڑی کا پِچھلا حِصّہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!