اسم مونث
ایک ڈورے کا نام جو سِتار کے اُوپر بندھا ہوا ہوتا ہے ۔ ستار کی گھوڑی ۔
اِسمِ مُذکّر
قمار باز ۔ جُوا کھیلنے والا ۔ شرط لگانے والا
اسم مونث
ایک ڈورے کا نام جو سِتار کے اُوپر بندھا ہوا ہوتا ہے ۔ ستار کی گھوڑی ۔
اِسمِ مُذکّر
قمار باز ۔ جُوا کھیلنے والا ۔ شرط لگانے والا
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!