فِعل لازِم
جہاز وغیرہ کا صحیح سلامت منزل تک پُہنچنا۔ مُصیبت سے چُھٹکارا پانا۔ مُراد کو پُہنچنا۔ خاتمہ ہونا۔ کام تمام ہونا۔ پُورا ہونا۔
بیڑا پار ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!