اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی کج۔ فنِ سپہ گری میں ایک ورزش کا نام ہے جسے بنوٹ اور بکیتی بھی کہتے ہیں۔ اور اُسے کٹار نُما ٹیڑھی چُھریوں سے بیٹھ کر یا لیٹ کر کھیلتے ہیں۔ بانّک کھیلنے کا ہتھیار ۔ خنجر۔ کٹار چُھری۔ کھوکھری۔ ٹیڑھا۔ ترچھا۔ کمان ۔ دھنش۔ ایک نعل کی مانند دھار دار اَوزار جس سے گنّا چھیلتے ہیں۔