اِسمِ مُذکّر
سالار مسعود غازی جو سُلطان محمود غزنوی کے بھانجے اور اخیر میں سپہ سالار رہے تھے ۔ آپ ۴۲۴ھ میں بمقام بھڑائچ اٹھارہ سال گیارہ مہینے کی عمر میں راجہ شہر دیو کے تِیر سے نہایت داد شجاعت دے کر شہید ہوئے۔غازی میاں اور سالار غازی سے بھی آپ ہی مُراد ہیں۔
Menu
بالے میاں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!