صِفت
بادام کے رنگ کا سُرخ۔ سُرخی مائل زرد۔ ہلکا زرد۔ وہ خواجہ سراے جس کا عضوِ تناسل نہایت چھوٹا ہو۔ ۔ ایک قسم کی مخروطی ڈبیا جس میں زیور وغیرہ رکھتے ہیں۔
بادامی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!