Skip to content
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
Menu
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

اٹکن بٹکن

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اِسمِ مُذکّر
۔(ایک کھیل ہے جو چھوتے چھوٹے بچّے اس طرح کھیلتے ہیں کہ کئی بچے اپنے اپنے ہاتھ کی اُنگلیاں کھڑی کر کے زمین پر ٹِکا دیتے ہیں اور ایک ایک بچہ یہ الفاظ کہتا جاتا ہےاور ہر ایک کے ہاتھ پر کلمے کی اُگلی باری باری رکھتا ہے جس بچے کے ہاتھ پر وہ عبارت تمام ہوتی ہے اُس سے پوچھتا ہے کہ ’’ کھنڈا ماروں یا چُھری‘‘ اگر اس نے کھنڈا کہا تو یہ جکہے گا۔’’ تیری ناں کا پیٹ ٹھنّڈا‘‘۔ اول تو کوئی چُھری کہتا نہیں اور جو کِسی نے کہا تو یہ کہے گا۔ ’’ تیری ماں بُری‘‘۔ وہ عبارت یہ ہے۔’’ اٹکن بٹکن دہی چَٹکن۔ اگلا جھولے بگلا جھعلے۔ ساون ماس کریلا پُھولے۔ پھول پھوکل کی بالیاں۔ باوا گئے گنگا لائے سات پیالیاں۔ ایک پیالی پھوٹ گئی۔ نیولے کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ کھنّڈا ماروں یا چُھری؟)

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

برباد کرنا

ورق داغی کرنا

کوئیلے کی کان

ڈنڑ

بہتیرا

کلیجا منہ تک آنا

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔