اِسمِ مُذکّر
حضرت علی رضا بن موسیٰ الکاظم ؑ کی نیاز کے نام کا روپیہ جو سفر کرنے والے کے بازو پر اُس کے عزیزو اقارب باندھ دیتے ہیں اور وہ منزلِ مقصود پر پُہنچ کر کِسی سیّد کو لِلّٰہ دیدیا جاتا ہے۔
Menu
امام ضامن کا روپیہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!