Skip to content
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات
Menu
  • لغت
  • تعارف
  • معروضات

ارسطویا ارسطاطالیس

معنیٰ / مطلب / مفہوم

اردو لغت

اِسمِ مُزکُز
لفظ ارسطو اصل ارسطو طالیس کا مُخفف ہے جو یونانی لُغت میں بمعنی کامل و فاضل آیا ہے۔ اور لقوما جص جس کو انگریزی میں مؤرخوں نے نیکو میکس لِکھا ہے بمعنی مجادلہ و مُناطرہ کرنے والا پایا جاتا ہے۔ نیکو میکس اِس کا باپ تھا جو امنطاس جد سکنّدرِاعظم کا طبیب خاص کہلاتا تھا۔ ارسطو کے والدین صِغر سنی میں ہی یتیمی کا ورثہ دے گئے تھے۔ چونکہ ارسطو کا کوئی ایسا وارث یا قریبی رشتہ دار نہ تھا کہ اس کی خبر گیری کرے پس اس نے جوانی میں قدم رکھتے ہی پیٹ سے پاؤں نِکالے اور تھوڑے ہی دنوں کے اللّے تللوں مین ماں پاب کا سارا اندوختہ اُرا دیا۔ مال و دولت سے ہاتھ جھاڑ خاصا دھویا دھایا مفلس و نادار بن بیٹھا۔۔

فرہنگِ آصفیہ

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔

تبصرہ کیجیے

اظہارِ خیال

اردو لغت

فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!

دلچسپ الفاظ

طوفان باندھنا

بھیدی

قیام کرنا

گج

شتر مرغ

تال سے بے تال ہونا

ہمارا ساتھ دیجیے

اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں۔