اِسمِ مُذکّر
اِس حکیم کا نام بن محمد ہے ۔ اپنے وقت کا ارسطو تھا ۔ شیخ کامل بھی اس کا لقب ہے ۔ اور مُعلّمِ ثانی بھی اِسی کو کہتے ہیں۔ ارسطُو کے بعد جِسے مُعلمِ اوّل کہتے ہیں اہل اسلام کے نزدیک اِسی کا درجہ ہے۔ بو علی سینا کی پیدائیش سے تیس برس بیشتر یہ حکیم رحلت کر چُکا تھا۔ بعض لوگوں کا گُمان ہے کہ شِیخ الرئیس فارابی کا شاگِرد ہے ۔ مگر یہ تاسر غلط ہے البتہ فارابی کی تصانِیف نے اس کو بُہت مدد دی
ابوالنصر فارابی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!