اِسمِ مُؤنّث
عربی حاجب ۔ ہِنّدی بِھرکٹی ۔ وہ جگہ اور بال جو آنکھوں کے پیوٹوں سے اُوپر اور ماتھے سے نِچے بشکل تَوس ہوتے ہیں ۔ جب چار ابرو کہیں گے تو وہاں بھویں ۔ موچھیں ، ڈاڑھی اور سر کے بالوں سے مُراد ہو گی ۔ جَیسے چار اَبرو کا صفایا کرا دیا۔ اِس کی صِفت عشوہ ساز ۔ پُرخم ۔ مشکین ۔ طاق ۔ قوس ۔ کمان وغیرہ آتی ہے ۔۔۔۔
Menu
ابرو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!